the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،11اکتوبر(ایجنسی) پہلوان یوگیشور دت yogeshwar-duttنے اتوار کو ایک نجی تقریب میں منگنی کی- یوگیشور اگلے سال 16 جنوری کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے. یوگیشور نے کانگریس لیڈر جے بھاگوان شرما کی بیٹی شیتل Sheetalسے منگنی کی ہے. 



font-size: 18px; text-align: start;">اتوار کو ہوئی اس تقریب میں دونوں فریقوں کے قریبی لوگ اور سیاست سے وابستہ لوگوں نے شرکت کی.

تقریب میں آپ ہریانہ کے ریاستی صدر کے ساتھ بھارتی کشتی یونین کے صدر برج بھوشن شرن بھی موجود تھے.

یہ جوڑا اگلے سال 16 جنوری کو شادی کے بندھن میں بندھ جائے گا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.